• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ کی احسن اقبال کو چوہدری نثار کے بیان پر ایوان کو اصل حقائق سے آگاہ کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) چیئرمین سینیٹ نے وزیر داخلہ احسن اقبال کو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے پاکستان کی سلامتی کو لاحق سنگین خطرات سے متعلق  بیان پر منگل کو ایوان بالا کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے ،یہ ہدایت انہوں نے  جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران کی۔

تازہ ترین