• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی ریسرچ سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر ) نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کی ریسرچ سکر وٹنی کمیٹی کا اجلاس فیکلٹی آف کمیونٹی ہیلتھ ریسرچ کی ڈین پروفیسرڈاکٹر نسرین قیصر کی  صدارت میں ہوا، پروفیسر نسرین قیصر نے  بتایا کہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے تحقیقی جرنل کی اشاعت کیلئے وفاقی حکومت سے ابتدائی اجازت حاصل کر لی گئی ہے۔
تازہ ترین