مریم اور نگزیب نے محکمہ صحت کو اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک ڈیسک قائم کرنے اور الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
شوہر کی گرفتاری کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے اداکارہ نادیہ حسین کو طلب کرلیا۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔
پولیس نے بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا۔
پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری سامنے آ گئی، متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنے میں درپیش مسائل حل ہو گئے۔
امریکی ریاست میزوری کے ایک میوزیم نے 309 افراد کو اکٹھا کیا اور اُنہیں کیلے کی شکل والی ٹوپیاں پہنا کر ایک عجیب وغریب گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
پلڈاٹ نے 25-2024ء میں سینیٹ کی کارکردگی پر جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔
اسرائیلی فوج کو مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی کی فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے والے ملازمین کو مائیکرو سافٹ نے برطرف کر دیا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی، دوران سماعت سانحہ جعفر ایکسپریس کا بھی تذکرہ کیا گیا۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا دوست کو وائس نوٹ بھیجنے میں ناکامی پر دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرہ ہو گا۔
چیئر مین متحدہ قومی مومنٹ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اس وقت بارود کے ڈھیر پر ہے۔
ایران اور امریکا کے مابین اعلیٰ سطح کے مذاکرات 12 اپریل کو ہوں گے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی، عمران خان کے ترجمان نیازاللّٰہ نیازی، رہنما سلمان اکرم راجہ اور ظہیر عباس چوہدری کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا۔
خیبر پختون خو اسمبلی کی فنانس کمیٹی کے چیئرمین ارباب عثمان نے آئی ایم ایف کے کنٹری چیف کو خط لکھ دیا۔