• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر شہریوں کےتحفظ کیلئے بنکر بنانے کا اعلان

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی گولہ باری کا نشانہ بننے والے زخمیوں کی عیادت کے موقع پر وزیر قانون زاہد حامد نے کہا کہ سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر شہریوں کے تحفظ کے لئے بنکرز بنائے جائیں گے جس کے لئے وفاقی حکومت نے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی شیلنگ کی صورت میں شہری فوری طور پر بنکرز میں پناہ لے سکیں گے۔

تازہ ترین