• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کا واپس آنے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے، شیخ رشید

The Decision Of Nawaz Sharif To Return Is Wise Sheikh Rasheed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نوازشریف کی وطن واپسی کے فیصلے کو دانشمندانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن نے اب اداروں کو برا نہ کہا تو حالات بہتر ہوں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں واحد شخص تھا جو کہتا تھا کہ نوازشریف واپس آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نےان سے دستاویزات مانگیں جو یہ لوگ نہ دے سکے۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے مزید کہا کہ عمران خان کےالیکشن کے مطالبے سے متعلق مجھے علم نہیں تھا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آئندہ 6ماہ پاکستان کےلیے اہم ہیں۔

تازہ ترین