برسلز (عظیم ڈار) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و ثقافتی امور مریم اورنگزیب برسلز پہنچ گئیں ۔ مریم اورنگزیب نے یورپی پارلیمنٹ کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں وہ آج سفارت خانہ پاکستان برسلز لگسمبرگ و یورپی یونین میں ساڑھے چار بجے صحافیوں کے ساتھ ملاقات کریں گی۔