• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس بلوچستان تربت یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف لاء کا افتتاح کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی جمعرات 5 اکتوبر کو تربت یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف لاء کا افتتاح کریں گے،افتتاحی تقریب یونیورسٹی پبلک لائبریری میں شام چار بجے ہوگی،ڈیپارٹمنٹ آف لاء کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے شعبے کے تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ افتتاحی تقریب میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
تازہ ترین