• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی لیگ پر 25کروڑ روپے خرچ ہونگے، شہباز احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ایچ ایف کے سیکریٹری شہباز احمد نے کہا ہے کہ کراچی لاہور پنڈی میں عالمی الیون کے مقابلے ہوں گے،ورلڈالیون میں معروف کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اپریل میں شیڈول ہاکی لیگ پر 25 کروڑ روپے کے اخراجات آ ئیں گے ، وہ بدھ کو ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کررہے تھے ۔

تازہ ترین