• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوا، قتل کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزا م میں لڑکی کے خلاف مقدمہ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پولیس نے لڑکی کے اغوا اور قتل کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزا م میں ایک لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے تفصیل کے مطابق شمائلہ کرن نے 15 پر پولیس کو اطلاع دی کہ ندیم نے اس کی ہمشیرہ نیلم پری کو اغوا کر لیا ہے اغوا کے بعد ملزم نے اس کی بہن کو قتل کر دیا اور اس کی  لاش ایک ڈاکٹر کے کلینک میں مو جود ہے ۔ دریں اثنا ءموٹر سائیکل ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں صدر پولیس نے حفیظ اللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین