اسلام آباد (حنیف خالد) وفاقی دارالحکومت کو نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کےساتھ چھ رویہ سڑک کے ذ ریعے 31 دسمبر 2017 تک ملا دیا جائے گا نیشنل ہائی وے اتھارٹی دن رات اس نئی شاہراہ کی تعمیر پر کام کر رہی ہے ٹھیکدار کمپنیوں کو 22 نومبر 2017 کی ڈیڈ لائن این ایچ اے نے دے دی ہے ۔