ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈویژنل انجینئر Iریلوے ملتان عابد رزاق سی پیک کے حوالے سے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس ملتان پہنچ گئے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں ٹرینوں کی تعداد بڑھانے‘ سی بی آئی سسٹم کو تمام سیکشنوں میں فعال کرنے سمیت دیگر معاملات زیر غور آئے ۔