• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر بورڈز بوائز ہاکی چیمپئن شپ میں لاڑکانہ نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ لاڑکانہ نے کراچی بورڈ کو سمیر کے گول کی بدولت1-0سے شکست دے کر اہم کامیابی سمیٹی ۔ پشاور ٹیکنیکل نے کوہاٹ کو گوجرانوالہ نے مالاکنڈ بورڈ کوبھاولپور نے سکھرکو ہرایا ۔
تازہ ترین