کراچی(ٹی وی رپورٹ)ماڈل قندیل قتل کیس میں ملوث ملزم مفتی عبدالقوی کی طبیعت اچانک بگڑگئ جنہیں ملتان میں واقع کارڈیالوجی سینٹرمنتقل کیا گیا۔ڈائریکٹرکارڈیالوجی رانا الطاف کے مطابق مفتی عبدالقوی کوسینےمیں تکلیف کےباعث کارڈیالوجی سینٹر لایاگیا۔ مفتی عبدالقوی کےپہلےبھی دواسٹنٹ ڈلےہوئےہیں،ان کے بقول مفتی عبدالقوی کو انڈرآبزرویشن رکھا گیا ہے،مفتی عبدالقوی کابلڈ پریشرہائی ہے۔