• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلغاریہ میں سالانہ آٹو شوکا انعقاد

بلغاریہ کے کنونشن سینٹرمیں سالانہ صوفیا آٹو شوکا انعقاد کیا گیا ۔

بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیامیں گزشتہ کئی سالوں سے جاری اس موٹر شومیں اس سال بھی دنیا بھر سے بے شمارگاڑی ساز کمپنیاں سینکڑوں شاندار اور پرتعیش ماڈلز کیساتھ شرکت کی جو اپنی سابقہ گاڑیوں کو نئی جدت کیساتھ متعارف کروانے کے علاوہ نئی گاڑیوں کے ماڈلز بھی نمائش کیلئے پیش کرتی دکھائی دیں۔

آٹو شو میں ہزاروں گاڑیاں نمائش کیلئے رکھی گئیں ہیں۔

14اکتوبرکو شروع ہونیوالایہ آٹو شو اپنی تمام تر رعنائیوں کے بعدگزشتہ روزاختتام پذیر ہوگیاہے ۔

اس آٹو شو میں رواں برس بھی لاتعدادافرادنے شرکت کی ۔

 

تازہ ترین