• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ بورڈ کے چیئرمین سے جواب طلب

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ میں پروموشن پوسٹ پر ڈائریکٹ بھرتیوں کے خلاف درخواست پر چیئرمین بورڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 دسمبر تک جواب طلب کر لیا۔
تازہ ترین