• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کوئٹہ کا مولانا فضل الرحمٰن کے اعزاز میں عشائیہ

کوئٹہ (این این آئی) کمشنر کوئٹہ ڈویژن امجد علی خان نے جمعیت کے قائد چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمن کے اعزاز بدھ کی شب مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا جس میں سابق گورنرسید فضل آغا ، جمعیت کے صوبائی امیر مولانا فیض محمد ، جنرل سیکر ٹری ملک سکندر خان ایڈوکیٹ ، مرکزی ترجما ن امجد خان ،ڈپٹی سیکر ٹری اطلاعات مولانا صلاح الدین ،رکن صوبائی اسمبلی مفتی گلا ب کا کڑ، سید مطیع اللہ آغا ،صوبائی سیکر ٹر ی اطلاعات حاجی عبدالباری اچکزئی ،صوبائی ترجما ن سید جا نان آغا، حا جی عبدالواحد صدیقی ،حاجی بہرام خان اچکزئی ،حاجی حسن شیرانی ، ، سردار یحییٰ خان ناصر ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ فرخ عتیق سمیت پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنما ؤں نے شرکت کی ۔
تازہ ترین