• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن میں خزانہ آفیسر کی فوری تعیناتی عمل میں لائی جائے، ٹاب

کوئٹہ (سٹی ڈیسک)خزانہ اینڈ اکائونٹس ایسوسی ایشن بلوچستان (ٹاب) کے صوبائی ترجمان نے اعلیٰ حکام خصوصاً سیکرٹری خزانہ سے اپیل کی ہے کہ وہ چمن میں خزانہ آفیسر کی فوری تعیناتی عمل میں لائی جائے کیونکہ گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں آفیسر شدید زخمی ہوگئے تھے جو زیر علاج ہیں دفتر میں انچارج نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ کے عملہ سمیت ضلع کے ملازمین کے مسائل میں اضافہ ہوگیا ہے اب جبکہ تنخواہوں کی تاریخ بھی نزدیک آگئی ہے اگر خزانہ آفیسر کی تعیناتی فوری نہ ہوئی تو مسائل گھمبیر ہو جائیں گے۔
تازہ ترین