• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکیم کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت ہزارہ یونائیٹڈ نے لیژر لیگس فٹ بال میں بائرن میونخ کو 6-0 کی شکست دیدی۔ ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام جاری لیژر لیگس کے مقابلے کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں جاری ہیں جہاں41 میچز کے فیصلے ہوگئے۔
تازہ ترین