گرفتار دہشت گرد کا نام سی ٹی ڈی کی ریڈ بک میں شامل تھا جو پہلے اہداف کی ریکی کرتا اور بعد ازاں انہیں نشانہ بناتا تھا۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف احتجاج کی کال دینے پر بھی مشاورت کر رہے ہیں۔
اداکارہ نے شوہر کی پہلی شادی اور بچوں سے متعلق اہم باتیں بتا دیں۔
پاکستانی فاسٹ بولر احمد دانیال کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولنگ کے شعبے میں پیدا ہونے والا خلاء 100 فیصد ختم کیا جا سکتا ہے۔
ایشین گیمز میں کھلاڑیوں کے لیے باقاعدہ ایتھلیٹس ولیج قائم نہیں کیا گیا۔
کینیڈا میں پیدا ہونے والی فنکارہ کیلی وون نے نیویارک پوسٹ کو بتایا کہ سی این این کی جانب سے اپنی تصویر کا استعمال دیکھ کر میں حیران رہ گئی۔
ترجمان کے مطابق نئے نظام سے دفتری امور کی مؤثر نگرانی اور فائلوں کی بروقت پراسیسنگ ممکن ہو گی۔
وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ آنے والے برسوں میں پاس آؤٹ نرسز کی تعداد 46 ہزار تک لے جانے کا ہدف ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ کیا ہے۔
کیرولین لیویٹ کا بطور وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری جمعرات آخری دن تھا۔
فرانسس ریکارڈون نے کہا ہے کہ تل ابیب کی مرکزی شاہراہ پر لگائے گئے ایک بڑے انتخابی اشتہار میں ترک صدر رجب طیب اردوان کو ایران، حزب اللّٰہ اور نیویارک کے میئر کے ساتھ اسرائیل کے مخالفین کے طور پر دکھایا گیا ہے۔
راتکو ملادچ نے 1995ء میں سربرینیتسا میں ہونے والے قتل عام کی نگرانی کی تھی۔
اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے گزشتہ 14 روز کے دوران خلیج سے 130 ملین بیرل تیل کی ترسیل میں مدد کی جبکہ ایران سے ایک بیرل تیل بھی باہر نہیں گیا۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف کو روس بھیجے جانے کا مقصد کوئی خصوصی پیغام پہنچانا نہیں تھا۔
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن مارک کیلی نے کہا ہے کہ ایران جنگ کی قیمت امریکی عوام کو پیٹرول اور اشیائے خور و نوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی صورت میں ادا کرنا پڑ رہی ہے۔
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی جانب سے ان اطلاعات کو مسترد کیا گیا ہے۔