سٹاک ہوم (جنگ نیوز) اٹلی کی ٹیم 60سال بعد پہلی مرتبہ روس میں منعقدہ فٹ بال ورلڈ کپ 2018سے باہر ہوگئی۔چار مرتبہ ورلڈ فٹ بال چیپمئن رہنے والی اطالوی ٹیم یورپ سے پہلے راؤنڈ میں ڈائرکٹ کوالیفائی نہیں کر سکی تھی، جس کے بعد اسے سوئیڈن سے دو پلے آف کھیلنے پڑے۔