مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے بجٹ کا مجموعی حجم 5335 ارب روپے ہے۔
اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ہمیں اُمید ہے کہ دنیا اس جنگ کی درست سمت میں کھڑی ہو گی۔
اسرائیل کے قومی سلامتی مشیر تزاھی ہانیگبی نے کہا ہے کہ یہ جنگ ایرانی خطرے کا خاتمہ نہیں کر سکے گی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا دورہ کیا۔
وہاج علی نے جذباتی انداز میں لکھا کہ میں چاہتا ہوں کہ میں دنیا کو امیرا کی آنکھوں سے دیکھوں
بھارت نے اسرائیل کے خلاف شنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے مزمتی بیان سے خود کو الگ تھلگ رکھ کر تنظیم میں اپنی پوزیشن خراب کردی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔
ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق مئی کی انسداد پولیو مہم کے دوران 37 ہزار 711 والدین نے ویکسینیشن سے انکار کیا
انہوں نےکہا کہ وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھے شہباز شریف عوام کے ووٹ سے نہیں پہنچے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ کو دلکش انداز میں کیپشن دیا کہ میری تھراپی کا انداز، صرف تم، میں اور سمندر کی لہریں۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 285 روپے 25 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔
اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکی صدر جان چکے ہیں کہ جنگ نہیں بلکہ جنگ بندی ضروری ہے۔
سندھ حکومت نے خاتون باکسر عالیہ سومرو کو 46.5 لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کے پائلٹ کو دوران پرواز تکنیکی خرابی کا شبہ ہوا، جس کی وجہ سے پرواز کو واپس اتار لیا گیا۔