• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائی، ترکی سے ڈی پورٹ 50افراد سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) ایف آئی اے نے ترکی سے ڈی پورٹ ہونے والے 50افراد کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے تمام افراد غیر قانونی طور پر ایران کے راستے ترکی میں داخل ہوئے تھے۔ انہیں قانونی کارروائی کے بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔گرفتار افراد کے مطابق ایجنٹس ان کو کئی گھنٹے پیدل چلاتے اور ان پر تشدد بھی کرتے تھے۔  
تازہ ترین