کوئٹہ( پ ر) پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، ڈپٹی چیئرمین مختیار خان یوسفزئی، مرکزی جنرل سیکرٹری اکرم شاہ خان ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات رضا محمد رضا ، مرکزی سیکرٹری مالیات ڈاکٹر کلیم اللہ خان ، مرکزی سیکرٹری صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال ، مرکزی سیکرٹری عبید اللہ جان بابت ، مرکزی سیکرٹری عبدالرؤف خان ، مرکزی سیکرٹری سردار مصطفی خان ترین ،مرکزی سیکرٹری وصوبائی صدر عثمان خان کاکڑ ، صوبائی سینئر نائب صدر سردار اعظم موسیٰ خیل ، صوبائی نائب صدر عبدالقہار خان ودان ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر حامدخان اچکزئی ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد عیسیٰ روشان ،صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز سید عبدالقادر آغا ایڈووکیٹ، یوسف خان کاکڑ ، نصراللہ خان زیرے ، مجید خان اچکزئی ، علاؤالدین کولکوال ، سید شراف آغا ، فقیر خوشحال کاسی ،احمد جان اوراحمدخان لونی نے چیئرمین غفور شاہ کی ناگہانی موت پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کی مغفرت اورپسماندہ گان کےلیے صبر جمیل دعا کی۔