• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

'پدماوتی‘ میں رنویر سنگھ کیساتھ کوئی رومانوی سین نہیں، دپیکا

There Is No Any Romantic Scene In Padmavati

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پاڈوکون نے فلم ’پدماوتی‘کے حوالے سے انتہا پسندوں کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ’ فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ کوئی سین نہیں۔‘

دپیکا نے سلمان خان کے شو میں شرکت کے دوران ایک مرتبہ پھر یہ واضح کیا کہ ’فلم پدماوتی میں سلطان علاؤالدین خلجی کو اچھا انسان بنا کر پیش نہیں کیا گیا۔

Deepka_L1

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ’ سلطان کے ساتھ ان کا کوئی رومانوی سین ۔‘

فلم یکم دسمبر کو ریلیز ہونی تھی لیکن فلم کوانتہا پسندوں کی جانب سے مشکلا ت پیش ہیں۔

انتہا پسندوں کی جانب سے فلم کے حوالے سے کافی تنقید دیکھنے میں آئی وہیں اب ریاست مدھیہ پردیش کی حکومت نے ’پدماوتی‘پر پابندی لگادی ہے۔

Deepka_L2

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ کا کہنا ہے کہ فلم میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے جو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

 

تازہ ترین