کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے8دسمبر کو حیدر آباد میں جلسہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس کی اجازت کے لئے مقامی انتظامیہ کو ایک دو روز میں درخواست دے دی جائے گی، جلسہ باغ مصطفی میں ہوگا جس سے ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔