• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظامیہ ہائیکورٹ احکامات یقینی بنانے کی پابند ہے،مریم اورنگزیب

Todays Print

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انتظامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کویقینی بنانے کی پابند ہے،ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ فیض آباد کے علاقے میں عوامی سہولت بحال کرنے کیلئے ہائیکورٹ کے احکامات کویقینی بنانے کی پابند ہے۔

تازہ ترین