• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کا20 اسیران کو رہا کرنے کا حکم

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انوارالحق کا سنٹرل اور ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ کیا اور معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث 20ملزمان کو رہا کر نے کا حکم دیا ، انہوں نے جیل کی مختلف بیرکوں کا دورہ کیا،جبکہ کچن اور ہسپتال کا بھی جائزہ لیا۔
تازہ ترین