• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل کراچی محمد یونس الہاشمی فٹ بال

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی محمد یونس الہاشمی فٹ بال ٹورنامنٹ میں اشارہ محمڈن نے طارق بن زیاد کلب کو2-4 شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی ولایت خان سے دونوں ٹیموں کا تعارف کرایا گیا۔
تازہ ترین