ملتان (پ ر)سجادہ نشین آستانہ عالیہ روحانی پیشوا بزرگ حضرت پیرسید سخی شاہ حسن پروانہ ؒ شیخ نیاز احمد نے کہا ہے کہ ملتان ایک تاریخ کا ایک نہ مٹنے والا باب ہے لیکن افسوس سے کہناپڑتا ہے کہ بہاولپور میں محض عباسی خاندان کاراج رہا ہے ، باہر سے آنے والے صوفیائے کرام اورحکمرانوں نے بہاولپور کوکبھی ترجیحی بنیاد نہیں دی ، جس کیوجہ سے بہاولپور تاریخ کانایاب حصہ نہیں بن سکا ، آج بھی نظر ماری جائے توعباسی خاندان کے شہزادے بیرون ملک رہائش پذیر ہیں جن کو بہاولپور سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ،جنوبی پنجاب صوبہ کاصدر مقام بہاولپور کی بجائے ملتان بنایائے ۔