امریکی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی قیادت موننک پٹیل کریں گے۔
کراچی کے علاقے جوڑیا بازار میں شہری سے 50 لاکھ روپے چھین لیے گئے۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی حوصلہ شکنی نہیں کریں گے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اپریل 2024 میں سیمنٹ کی فروخت 0.29 فیصد کم ہوئی۔
حادثہ چلاس شہر سے 20 کلو میٹر دور پیش آیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے سائنس ، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی خالد لطیف کے استعفے کی کاپی سامنے آگئی۔
لاہور میں پولیس اہلکاروں کا قاتل گرفتارکرلیا گیا، جس نے 3 اہلکاروں کو قتل کرنے کااعتراف کرلیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات چیت مخالفین سے ہوتی ہے دوستوں سے نہیں، تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے۔
حکومت بلوچستان نے 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔
مانسہرہ میں موٹر وے انٹر چینج کے قریب ہائی وے پولیس پر گاڑی سے فائرنگ کی گئی۔
صدر آصف علی زرداری نے چاند پر پاکستان کے پہلے خلائی مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد دی ہے۔
سردار سلیم حیدر کا تعق ضلع اٹک سے اور سابق وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی۔
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ جب 13سال کی تھی تو بی بی سی کے ایک صحافی کی رپورٹس دیکھتی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ملک میں 2 سال سے عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا کہ ٹیکساس نہ صرف امریکہ کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ معیشت ہے بلکہ 2.4 ٹریلین ڈالرز جی ڈی پی کے ساتھ دنیا کی 8 ویں بڑی معیشت ہے۔