نیو جوڈیشل کمپلیکس میں سہولتوں کی عدم فراہمی پر ملتان میں مشتعل وکلا کی جانب سے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی گئی ۔
مشتعل وکلا سیشن کورٹ میں داخل ہوئےاورعدالت کے دروازے ، کھڑکیاں اور شیشے توڑ دیئے۔
اس موقع پر وکلا ءکی جانب سے شدید نعرے بازی بھی کی۔
احتجاج کے دوران وکلا نے ڈنڈوں اور کرسیوں کا بھی آزادنہ استعمال کیا۔