ایشوریہ رائے 1967 میں بننے والی تھرلر اور تجسس سے بھرپور فلم ’رات اور دن‘ کے ریمیک میں جلوہ گر ہوں گی۔
فلم ’رات اور دن‘ میں اداکارہ نرگس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ فلم کے ریمیک میں ایشوریہ منتشر کا کردار ادا کریں گی۔

فلم کی پیشکش ارجن این کپور اور پریرنا اروڑاکی ہے جبکہ ہدایات سدھارتھ آنند دیں گے۔ دوسری جانب ایشوریہ رائے نے فلم ’پھنے خان‘ کی عکس بندی مکمل کر لی ہے۔