• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمگلنگ کی روک تھام،کسٹم ملتان نےدسمبر2017ء میں ڈھائی کروڑ روپے مالیت کا سامان قبضے میں لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)کسٹم انٹیلی جنس ملتان کی جانب سے سمگلنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ماہ دسمبر2017ء کے دوران مختلف کارروائیوں میں کسٹم آئی اینڈ آئی کی جانب سے2کروڑ 50لاکھ روپے مالیت کی 7 گاڑیاں ،ڈیزل،الیکٹرونکس سامان،ٹائر وغیرہ ضبط کئے گئے ہیں اور مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین