• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کی قصور میں معصوم بچی کے قتل کی مذمت

Army Chief Condemns Kasur Incident

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قصور میں معصوم بچی کے قتل کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر عبرتناک سزادی جائے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بچی کے قتل کے مذمت کی اور والدین کی اپیل پر فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لئے فوج کو ہدایت کی ہے کہ سول انتظامیہ سے ہر ممکن مدد دی جائے ۔

تازہ ترین