حکومت پنجاب نے زاہد نواز کو ڈی پی او قصور تعینات کردیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کو او ایس ڈی بنا کر سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار احمد کی جگہ زاہد نواز کو ڈی پی او قصور تعینات کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی رضوان گوندل کو ڈی پی او خانیوال لگا دیا گیا ہے۔