• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ قصور کے ملزموں کو سر عام پھانسی دی جائے: عابدہ بخاری، شاہد محمود

ملتان (لیڈی رپورٹر) سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی شعبہ خواتین کی سربراہ عابدہ بخاری کہا کہ سانحہ قصور نے جھنجھوڑ کر رکھ دیا ، ملزموں کو سر عام پھانسی دی جائے،سماجی رہنما شاہد محمود انصاری نے کہا کہ حکومت بچوں کے تحفظ اور لرزہ خیز وارداتوں کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔
تازہ ترین