• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمی فلوپر قا بو پا نے کیلئے ہنگامی اقداما ت کئے جا رہے ہیں،کمشنر ملتان

ملتان(سٹاف رپورٹر )کمشنر ملتا ن ڈو یژ ن بلا ل احمد بٹ نے کہا ہے کہ سیزنل انفلوا ئزا پر قا بو پا نے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت کئے جا رہے ہیں شہر یو ں میں اس مو ذ ی مر ض کے خلاف آ گا ہی مہم شر وع کر دی گئی ہے ۔احتیاطی تدابیر اس مر ض کی روک تھا م کا بڑا علا ج ہے ۔تما م اضلاع کی انتظا میہ الر ٹ ہے ۔ہما ری کو شش ہے کہ اس بیما ری کے خا تمے کیلئے مشتر کہ اقدا ما ت کئے جا ئیں اورتما م اضلاع ایک ہی پیج پر ہو ں۔ انہو ں نے ان خیالا ت کا اظہا ر سیزنل انفلوائز ا کی رو ک تھا م کیلئے ملتا ن ڈو یژ ن ،ڈ یر ہ غازیخان اور مظفر گڑ ھ کے چیف ایگز یکٹیو آفیسرز ہیلتھ اتھا رٹیز اور متعلقہ افسرا ن کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے کیا۔اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کمشنر ملتان ڈو یژ ن بلا ل احمد بٹ نے مزید کہا کہ حکو مت پنجاب کی ہدا یت کے مطا بق اس موذی مر ض کے مو ئثر علاج کیلئے مشتر کہ لائحہ عمل ہما ری تر جیح ہو نی چا ہیے ۔اس سلسلہ میں تمام ڈسٹر کٹ انتظا میہ کے مابین را بطے اور میٹنگز ہو نی چاہئیں ۔ اجلاس میں وائس چانسلر نشتر میڈ یکل یونیورسٹی ڈا کٹر ظفر حسین تنویر ،ایم ایس نشتر ہسپتا ل ،ڈا کٹر عبدالر حمن قر یشی ،ڈا کٹر علی مہد ی ،ڈا کٹر عطا ء الر حمن ،ڈاکٹر عرفان ودیگر متعلقہ افسرا ن بھی موجود تھے۔
تازہ ترین