• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر ، نابینا بچوں کے باپ کی مالی مدد کی اپیل

سکھر (بیورو رپورٹ) باگڑجی کے رہائشی شخص عبداللہ نے اپنے نابینا بچوں کے ہمراہ مالی مدد کیلئے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مذکورہ شخص نے بتایا کہ میں ایک غریب شخص ہوں، رہنے کے لئے گھر بھی نہیں ہے اور روزگار بھی نہیں ہے، مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ میری مالی مدد کی جائے۔
تازہ ترین