• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلائی اسٹیشن پر روسی خلاء نورد کی موج مستی

خلائی اسٹیشن پر خلاء بازوں کی زندگی جہاں تجربات کرتے گزرتی ہے وہیں وہ اپنے لئے تفریح کا راستہ بھی نکال لیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خلاء نوردکو ہی دیکھ لیں جو جس نے ویکیوم کلینر کا استعمال منفرد انداز میں کرتے ہوئے خلائی اسٹیشن پر خوب موج مستیاں کی۔

روسی خلاء نورد Anton Shkaplerovنے خلائی اسٹیشن پر ویکیوم کلینر پر سوار ہوکر نہ صرف گھڑ سواری کا شوق پورا کیا بلکہ ویکیوم کلنر پر اُڑنے کا مظاہرہ بھی خوب کیا۔

 

 

تازہ ترین