• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی باسکٹ بال کے اجلاس میں اہم فیصلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی رواں سال کی سرگرمیوں کا آغاز 28 جنوری سے بریگیڈیئر رشیدملک میموریل انٹراسکول اور3×3ٹورنامنٹ سے ہوگا یہ اعلان سالانہ جنر ل باڈی اجلاس کے بعد ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان نےکیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 5 فروری سے کشمیر کپ ، 23 مارچ سے یوم پاکستان ، 25 اپریل سے عیسیٰ لیب ٹرافی، 20 مئی سے رمضان کپ ،25 جون سے سمر کو چنگ کیمپ ،14 اگست سے یوم آذادی کپ، 6 ستمبرسے یوم دفاع کپ ،25 نومبرسے 13 واں نیشنل بینک کپ 25 دسمبر سے قائد اعظم کپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔
تازہ ترین