• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد سے 4 بچے پراسرار طور پر لاپتا

4 Children From Hyderabad Disappear Mysteriously

حیدر آباد شہر سے 4 بچے پراسرار طور پر لاپتا ہوگئے۔ 3 دن گزرنے کے باوجود بچوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

حیدرآباد سائٹ کے علاقے لیبر کالونی کی رہائشی 2 سال کی نور اور 20 سال کی حمیرا تین دن سے لاپتا ہیں ۔ انور نامی شخص نے بچیوں کی گمشدگی کی رپورٹ تھانے میں درج کرادی ہے۔

لطیف آباد کی امانی شاہ کالونی سے بھی دو سگے بھائی 3روز سے لاپتا ہیں۔ 10 سالہ حسنین اور 7 سالہ سیف الرحمان گھر سے مدرسے جانے کے لئے نکلے تھے ۔ ایس ایچ او لطیف آباد کا کہنا ہے کہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین