• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: حیدر آباد سپرہائی وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا

Oil Tanker Overturns At Hyderabad Superhighway

حیدرآباد کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا، جس سے ٹینکر میں موجود 40 ہزار لیٹر پیڑول پھیل گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ سپر ہائی وے پر نوری آباد چوکی نمبر7 کے قریب پیش آیا۔ حادثے کے بعد ٹریفک کو کچھ دیر کے لئے روک دیا گیا، تاہم امدادی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پیڑول کو پھیلنے سے روکا۔

زیادہ پیڑول سڑک کے کنارے میں کچے میں بہہ گیا۔ آئل ٹینکر کراچی سے دولت پور جارہا تھا۔

 

تازہ ترین