• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید محترمہ بینظیر بھٹو فٹبال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید محترمہ بینظیر بھٹو فٹبال ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ ملیر اسٹار نے جانباز اسپورٹس کو 2-1 سے،کلمت اسٹار نے قذافی گرین کو 1-0سے اور انور میموریل نے بلوچ برادرز کو بھی 1-0سے شکست دی۔
تازہ ترین