ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے جج سپریم کورٹ جج بننے اورنئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے لئے ملتان بنچ کاروسڑتبدیل کردیاگیااور2 روزصرف 2 ججز فرائض سرانجام دیں گے،اس سلسلےمیں روسڑکے مطابق سینئرجج جسٹس شاہدوحیددوبارہ 12 فروری،جسٹس عابدعزیزشیخ،جسٹس محمدطارق عباسی،جسٹس مرزاوقاص رؤف،جسٹس سرداراحمدنعیم،جسٹس اسجدجاویدگھورال8 فروری،جسٹس مسعودعابدنقوی،جسٹس شاہدکریم 19 فروری سے دوبارہ ملتان بنچ میں فرائض سرانجام دیں گے جبکہ گزشتہ روزاورآج جسٹس مزمل اخترشبیراورجسٹس چوہدری عبدالعزیز فرائض سرانجام دیں گے۔