ملتان (سٹاف رپورٹر) آئی جی پولیسپاکستان ریلوےکے خصوصی فنڈز سے ریلوے پولیسملتان کو 4نئے ڈالے فراہم کردیئے گئے ہیں ، معلوم ہوا ہےکہ مذکورہ گاڑیاں پولیس لائن تھا نہ ریلوے ملتان ،خانیوال اور خانپور کو دی جائیں گی،واضح رہے کہاس سے قبل ریلوے پولیس ملتان کو 10موٹرسائیکلیں بھی دی گئی تھیں ۔