• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر ،شر برادری کے افراد کا احتجاجی مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) پکا چانگ کے رہائشی شر برادری کے افراد نے زمین پر قبضے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین اللہ داد اور خداداد شر نے الزام عائد کیا کہ ہماری زرعی زمین پر با اثر شخص نے قبضہ کر لیا ہے اور ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جس کی رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کرائی گئی ہے لیکن پولیس بھی ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے ۔ بالا حکام سے اپیل ہے کہ با اثر شخص کی زیادتیوں کا نوٹس لے کر زمین سے قبضہ ختم کرایا جائے اور ہمیں انصاف و تحفظ فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین