• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل کراچی اشفاق حسین فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ولی احمد کی عمدہ کارکردگی کی بدولت ینگ آزاد نے مسلم اسٹار کو شکست دیکر آل کراچی اشفاق حسین فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
تازہ ترین