• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن ثابت ہونے پر سابق ای ڈی او ایجوکیشن ملتان کی تنزلی

ملتان (سٹاف رپورٹر) کرپشن ثابت ہونے پر سابق ای ڈی او ایجوکیشن ملتان کی تنزلی کردی گئی ،ذرائع کے مطابق ایک سکول میں تعینات ٹرپل ایس اور سابق ای ڈی او ایجوکیشن محمد افضل جاوید کے خلاف خریداری میں بے ضابطگیاں ہونے پر پیڈا کے تحت کارروائی ہوئی تھی جس میں کرپشن ثابت ہوگئی جس پر ان کو گریڈ 19سے تنز لی کرکے گریڈ 18میں کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین