ذاتی حملے ہوتے ہیں تو دل دکھتا ہے، پیچھے سے لوگ گالیاں دیتے ہیں، حسن علی
کراچی کنگز کے نائب کپتان حسن علی کا کہنا ہے کہ اگر اصلاح کیلئے تنقید ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا، جب ذاتی حملے ہوتے ہیں تو دل دکھتا ہے، بہت مرتبہ ہوتا ہے کہ پیچھے سے لوگ گالیاں دیتے پیں۔