ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے ملتان کے نئے ڈی ایس عدنان شفیع نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے،اس سے قبل جب وہ ملتان پہنچے توسبکدوش ہونے والے ڈی ایس محمد علی آفریدی نے ان سے ملاقات کی اور ان کو خوش آمدید کہا ،دریں اثنا ڈویژنل سگنل انجینئر عامر محمود کا لاہور تبادلہ ہونے پر اے ایس سی میاں اجمل شفیع کو ڈی ایس سی کا اضافی چارج دے دیا گیا